جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ کیخلاف فورسز کی جانب سے انوکھے حربے کا استعمال

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

راجن پور (نیوزڈیسک) چھوٹو گینگ کیخلاف فورسز کی جانب سے انوکھے حربے کا استعمال، دھوئیں کے گولوں نے ڈاکوؤں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا-ڈاکوپیچھے ہٹنے پر مجبور ،علاقہ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا-سکیورٹی فورسز نے چھوٹو گینگ کے خلاف باضابطہ کارروائی شروع کر دی ٗفورسز کی جانب سے پھینکے گئے دھوئیں کے گولوں نے ڈاکوؤں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ٗ کارروائی شروع ہوتے ہی علاقہ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا۔ چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کے دوران علاقے میں کرفیو نافذ ہے ٗ قریبی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ٗ کارروائی شروع ہونے سے پہلے کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے کچے کے علاقے کا فضائی جائزہ لیا۔ انہوں نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر آپریشنل کمانڈرز کی طرف سے کور کمانڈر کو آپریشن کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی ٗ کورکمانڈر نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لا کر جرائم پیشہ گروہ کا صفایا کرنے کی ہدایت کی۔ دوسری جانب رحیم یار خان کے شیخ زید اور صادق آباد میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ٗ شیخ زید ہسپتال کے دو وارڈز خالی کرائے جا چکے ہیں۔ ڈاکٹروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…