عمران خان کو وزیر اعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں‘کیا چاہتے ہیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ مجھے عمران خان کے ساتھ خیبر پختونخواہ جانے کا اتفاق ہوا۔ میں ان کے ساتھ جنگلوں میں گھومتا رہا۔ میرے تصور میں… Continue 23reading عمران خان کو وزیر اعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں‘کیا چاہتے ہیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیرت انگیز دعویٰ











































