جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

نئی دہلی ( آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوراپ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلیفون کیا… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

قابل تحسین منصوبے کا اعلان،منظوری دیدی گئی

datetime 30  مئی‬‮  2016

قابل تحسین منصوبے کا اعلان،منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اڑھائی کروڑ خاندانوں کے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کیلئے مجوزہ روڈ میپ کی ابتدائی رپورٹ کی منظوری دیدی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ منظوری چیئرمین نادرا کی طرف سے وزیر داخلہ کو دی گئی بریفنگ… Continue 23reading قابل تحسین منصوبے کا اعلان،منظوری دیدی گئی

ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی مجبوریاں سامنے لے آئے

datetime 30  مئی‬‮  2016

ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی مجبوریاں سامنے لے آئے

لندن (این این آئی)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے۔بجٹ تجاویز کی منظوری کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکرہ ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر… Continue 23reading ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی مجبوریاں سامنے لے آئے

وزیراعظم نوازشریف کی بیماری،اہم ترین خبر

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کی بیماری،اہم ترین خبر

لندن/اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم میاں نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ٗآپریشن (آج) منگل کو ہوگا۔ایک ہفتے تک میاں نوازشریف ہسپتال میں رہیں گے ڈاکٹرز کی اجازت سے ہی وطن لوٹیں گے ٗشہبازشریف بھی بیٹے حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ اپنے بڑے بھائی وزیراعظم پاکستان کی تیمارداری کے لیے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی بیماری،اہم ترین خبر

نئی تاریخ رقم، وزیراعظم نوازشریف نے وہ کام کردکھایا جو اس سے قبل کسی وزیراعظم نے نہیں کیا‎

datetime 30  مئی‬‮  2016

نئی تاریخ رقم، وزیراعظم نوازشریف نے وہ کام کردکھایا جو اس سے قبل کسی وزیراعظم نے نہیں کیا‎

لندن (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں ، نوجوانوں کے خلوص محبت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی نیک خواہشات کا شکرگزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا… Continue 23reading نئی تاریخ رقم، وزیراعظم نوازشریف نے وہ کام کردکھایا جو اس سے قبل کسی وزیراعظم نے نہیں کیا‎

خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف سات سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے اتحاد کا اعلان،بڑے اقدام کی تیاریاں

datetime 30  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف سات سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے اتحاد کا اعلان،بڑے اقدام کی تیاریاں

صوابی( این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف سات سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے اتحاد کا تیاریاں،بڑے اقدام کی دھمکی،اے این پی ،جے یو آئی ، مسلم لیگ ، پی پی پی ، جماعت اسلامی ، قومی وطن پارٹی اور صوابی قومی محاذ پر مشتمل سات سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ”صوابی ڈیمو کریٹک الائنس”نے اعلان کیا… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف سات سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے اتحاد کا اعلان،بڑے اقدام کی تیاریاں

وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو اہم پیغام،تمام افواہوں کا خاتمہ ،حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو اہم پیغام،تمام افواہوں کا خاتمہ ،حکمت عملی کا اعلان کردیا

لندن (این این آئی)وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو اہم پیغام،تمام افواہوں کا خاتمہ کردیا،وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزراء کے ساتھ رابطے میں رہنا اور ملکی حالات کو دیکھنا میری ذمہ داری ہے جو نہی صحت ٹھیک ہوگی اور اپنے علاج معالجے کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت سے واپس روانہ ہو جاؤنگا… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا قوم کو اہم پیغام،تمام افواہوں کا خاتمہ ،حکمت عملی کا اعلان کردیا

پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ٗ ملیحہ لودھی

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ٗ ملیحہ لودھی

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ٗتاہم جب تک افغانستان میں مکمل امن قائم نہیں ہوتا اس وقت تک دہشت گردی کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ٗ ملیحہ لودھی

وزیر اعظم کی علالت کے موقع پر وفاقی وزراء کا رویہ قابل افسوس ہے،جمان بلاول ہاؤس

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کی علالت کے موقع پر وفاقی وزراء کا رویہ قابل افسوس ہے،جمان بلاول ہاؤس

لاہور (آن لائن)ترجمان بلاول ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرویز رشید، سعد رفیق اور عابد شیر علی وزیر اعظم کے جعلی دوست ہیں۔ وزیر اعظم کی علالت کے موقع پر وفاقی وزراء کا رویہ قابل افسوس ہے۔ کچھ وفاقی وزراء خود کو میاں نواز شریف کا متبادل ثابت کرنے… Continue 23reading وزیر اعظم کی علالت کے موقع پر وفاقی وزراء کا رویہ قابل افسوس ہے،جمان بلاول ہاؤس