بدقسمتی سے کچھ لوگ میں نہ مانوں والی سیاست کررہے ہیں ، اکثریت ملکی ترقی کی خواہاں ہے،وزیراعظم
لندن (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کی ترقی کی خواہاں ہے لیکن بدقسمتی سے 90 کی دہائی میں میں نہ مانوں والی سیاست دفن ہوگئی تھی مگر کچھ لوگ اب بھی میں نہ مانوں والی سیاست کررہے ہیں‘ پانامہ لیکس میں کہیں پر بھی مجھ پر الزام… Continue 23reading بدقسمتی سے کچھ لوگ میں نہ مانوں والی سیاست کررہے ہیں ، اکثریت ملکی ترقی کی خواہاں ہے،وزیراعظم











































