تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا ملکر حکومت کو جھٹکادینے کا فیصلہ،اہم اقدام پر اتفاق رائے ہوگیا
لاہور (نیو زڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے خورشید شاہ سے بات ہوگئی ‘ شاہ محمود قریشی کااعلان، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد نے لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا ملکر حکومت کو جھٹکادینے کا فیصلہ،اہم اقدام پر اتفاق رائے ہوگیا











































