وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
لندن(این این آئی)میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک ہفتے ہسپتال میں قیام کرنا ہوگا ٗ ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد ہی وزیراعظم وطن واپسی کے لیے سفر کرسکیں گے،وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سرجری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم کامصنوعی تنفس ہٹا دیا گیا ۔ وزیراعظم محمد… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں