اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، سستے پیٹرول کی عیاشی ختم ہونے والی ہے، عوام تیار ہوجائیں، بین الاقوامی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر پاکستان پر پڑنا شروع ہوگیا، یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 67 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے، ہائی آکٹین، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رہنے کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کی حتمی سمری رواں ماہ کے آخر میں حکومت کو ارسال کی جائے گی، حکومتی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔
عوام پر ایک اور بم گر نے کو تیا ر ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں با رے خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































