راولپنڈی (نیوزڈیسک) کورکمانڈر ملتان نے کچے کے علاقے کا دورہ کیا ‘جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو کور کمانڈر ملتان نے کچے کے علاقے کے دورہ کے دوران فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔