جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

چھوٹو گینگ آپریشن! پاک فوج کی تیاری مکمل اب بچنا مشکل

datetime 18  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور کے علاقے کچہ میںچھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن 21ویں روز میں داخل ،پاک فوج نے گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ہی پاک فوج کے دستوں نے راجن پور میں اپنی پوزیشنز سنبھال لی تھیں۔ تاہم اب اس گینگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ رات سے ہی پاک فوج نے چھوٹو گینگ کو مہیا کی جانے والی اشیائے کوردونوش کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی ہے ، جبکہ قریبی اسپتالوں میں وارڈز کو خالی کروا کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بھی ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے خلاف کسی بھی لمحے شروع کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ پاک فوج کی کوشش ہے کہ چھوٹو گینگ کے پاس مغوی پولیس اہلکاروں کو با حفاظت بازیاب کروالیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…