چاہ بہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں مگر—- پاکستان کا ایران کو انتباہ
سیالکوٹ(این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہ بہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ٗایران کو پاکستان کے خلاف ہندوستانی عزائم کو ضرور ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے ٗامریکہ نے خود افغان عمل کو نقصان پہنچایا ٗڈرون حملے کے باوجود پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے ٗنواز شریف 8… Continue 23reading چاہ بہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں مگر—- پاکستان کا ایران کو انتباہ