ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

خو ر شید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا  

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں ملک میں کسانوں کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چوبیس فروری دوہزار سولہ کو اسلام آباد میں ہونے والی کل جماعتی کسان کانفرنس کے اعلامیے کی روشنی میں کسانوں کے مسائل حل کئے جائیں۔ذرائع کے مطابق خط کے متن میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ زراعت کے شعبہ کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں، جبکہ خط میں زرعی مصنوعات کی برآمدات پر ڈیوٹی ختم کرنے، ٹیکسوں میں چھوٹ دینے سمیت دیگر اصلاحات نافذ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…