جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ملامنصور کی ہلاکت،ڈرون حملے،چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ پرسنگین الزام عائد

datetime 24  مئی‬‮  2016

ملامنصور کی ہلاکت،ڈرون حملے،چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ پرسنگین الزام عائد

اسلام آباد (این این آئی) ملامنصور کی ہلاکت،ڈرون حملے،چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ پرطالبان سے امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کو سبوتاژکر نے کاالزام عائد،وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مکمل تفتیش کے بغیر ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے ، ڈرون حملے کے ذریعے طالبان… Continue 23reading ملامنصور کی ہلاکت،ڈرون حملے،چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ پرسنگین الزام عائد

مولانافضل الرحمان نے کام کردکھایا،وزیراعظم کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2016

مولانافضل الرحمان نے کام کردکھایا،وزیراعظم کو خوشخبری سنادی گئی

لندن /اسلام آباد(این این آئی) جے یو آئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے اتفاق کیا ہے کہ سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دینگے ۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading مولانافضل الرحمان نے کام کردکھایا،وزیراعظم کو خوشخبری سنادی گئی

پیپلزپارٹی نے حکمت عملی بدل لی،یوسف رضاگیلانی کااعلان

datetime 24  مئی‬‮  2016

پیپلزپارٹی نے حکمت عملی بدل لی،یوسف رضاگیلانی کااعلان

لاہور (این این آئی )سابق وزیر اعظم پاکستا ن سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی مرکز اور پنجاب کی حکومتوں نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا مسائل بڑھائے ہیں سیاسی منصوبوں میں قومی سرمائے کے ضیاع کو بے نقاب ہی نہیں… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے حکمت عملی بدل لی،یوسف رضاگیلانی کااعلان

ملااختر منصور کو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراء،چوہدری نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 24  مئی‬‮  2016

ملااختر منصور کو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراء،چوہدری نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملااختر منصور کو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراء،چوہدری نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٗچوہدری نثار اختر منصور کو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری ہونے کی وضاحت کریں ٗپاکستان کی حدود میں ڈرون حملہ ملکی سلامتی کے خلاف ہے۔قومی اسمبلی… Continue 23reading ملااختر منصور کو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراء،چوہدری نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

ملا اختر منصور ہلاکت معاملہ‘ انتہائی اہم پریس کانفرنس

datetime 24  مئی‬‮  2016

ملا اختر منصور ہلاکت معاملہ‘ انتہائی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارہلاک ہونے والے ملا اختر منصور مبینہ ولی محمد کے بارے میں انتہائی اہم پریس کانفرنس 6 بجے کریں گے، واضح رہے کہ نادرا نے ولی محمد کے شناختی کارڈبارے چپ سادھ رکھی ہے ۔ ولی محمد کے پاسپورٹ پر ضلع چمن کا ایڈریس درج ہے ‘… Continue 23reading ملا اختر منصور ہلاکت معاملہ‘ انتہائی اہم پریس کانفرنس

معیشت کی اصل صورتحال بتانے پر کیسے اسحاق ڈار نے ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معیشت دانوں کو دھمکیاں دیں ، سنیں ڈاکٹر اشفاق کی زبانی

datetime 24  مئی‬‮  2016

معیشت کی اصل صورتحال بتانے پر کیسے اسحاق ڈار نے ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معیشت دانوں کو دھمکیاں دیں ، سنیں ڈاکٹر اشفاق کی زبانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان بیورو آف سٹیٹیسٹکس کے سیمینار میں ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معشیت دانوں کو وزایر خزانہ اسحاق ڈار نے دھمکیاں دے ڈالیں ۔تفصیلات کیمطابق میڈیا ہاؤسز کی جانب سے گزشتہ ہفتے پری بجٹ سیمینار منعقد کیا گیا جس میں پاکستان بیورو آف سٹیٹیسٹکس کی طرف سے جاری کیے گئے نیشنل انکم اکاؤنٹس کی… Continue 23reading معیشت کی اصل صورتحال بتانے پر کیسے اسحاق ڈار نے ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معیشت دانوں کو دھمکیاں دیں ، سنیں ڈاکٹر اشفاق کی زبانی

(ن) لیگ میں ٹوٹ پھوٹ ‘ عام عوام پارٹی کا قیام‘ سینئر اینکر پرسن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2016

(ن) لیگ میں ٹوٹ پھوٹ ‘ عام عوام پارٹی کا قیام‘ سینئر اینکر پرسن کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن و کالم نویس نے حکمران جماعت کے اندر ٹوٹ پھوٹ کا انکشاف کر دیا، تجزیہ نگار کے مطابق جس طرح متحدہ قومی موومنٹ میں پاک سرزمین پارٹی کو برآمد کیا گیا اسی طرح پاکستان مسلم لیگ(ن) میں سے عام عوام پارٹی نکلنے والی ہے۔اس پارٹی میں وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading (ن) لیگ میں ٹوٹ پھوٹ ‘ عام عوام پارٹی کا قیام‘ سینئر اینکر پرسن کا حیرت انگیز انکشاف

ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ نیو یارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 24  مئی‬‮  2016

ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ نیو یارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ امریکی اخبار کی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، رپورٹ کے مطابق ایک درمیانی عمر پشتون آدمی پاکستان سے ایران کی سرحد عبور کرنے کیلئے جعلی دستاویزات استعمال کیا‘ملا منصور نے ایران میں اپنا علاج معالجہ کروایا، نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے اس معاملے میں… Continue 23reading ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ نیو یارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ سیکرٹری خارجہ

datetime 24  مئی‬‮  2016

پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان کو بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا‘ پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ ترقیاتی منصوبے پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔وہ منگل کو یہاں پاک چین سفارتی تعلقات… Continue 23reading پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ سیکرٹری خارجہ