ڈی چوک،ایف نائن پارک دھرنوں کیلئے استعمال نہیں ہونگے، وزیرداخلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے لیکن ڈی چوک اور ایف نائن پارک جلسے جلوسوں اور دھرنوں کے لئے استعمال نہیں ہوں گے، دارالحکومت میں سیاسی… Continue 23reading ڈی چوک،ایف نائن پارک دھرنوں کیلئے استعمال نہیں ہونگے، وزیرداخلہ











































