شریف خاندان پر یشانی سے دو چار ، نو ٹس جا ری
لاہور(نیوز ڈیسک ) مبینہ طور پر آف شور اثاثوں کے مالک شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف، ان کی اہلیہ کلثوم نواز، بیٹوں حسن نواز، حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نوٹس جاری کردیئے۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے 64… Continue 23reading شریف خاندان پر یشانی سے دو چار ، نو ٹس جا ری











































