وزیر اعظم نواز شریف پیر پاک فضائی کو جدید ہتھیار سے لیس کریں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف پیر کو کراچی میں پی اے ایف سکینڈ اسکویڈرن کی تقریب سے اہم خطاب کریں گے اور پاک فضائیہ کے سکینڈ اسکویڈرن کی جدید ہتھیاروں سے لیس کریں گے ۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان ، گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف پیر پاک فضائی کو جدید ہتھیار سے لیس کریں گے











































