جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا‘ کسی کی خیر نہیں

datetime 26  مئی‬‮  2016

آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا‘ کسی کی خیر نہیں

کوئٹہ(آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو ملک سے باہر نکال دیں گے۔ بلوچستان میں غیر ملکی ایجنٹوں کے نیٹ ورک کو توڑنا ہماری انٹیلی جنس اداروں کی بڑی کامیابی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا‘ کسی کی خیر نہیں

وزیر داخلہ نے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کو سخت سزائیں دلوانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

datetime 26  مئی‬‮  2016

وزیر داخلہ نے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کو سخت سزائیں دلوانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کو سخت سزائیں دلوانے کے لئے فوجداری نظام عدل میں بہتر لانے کی منظوری دیدی، فوجداری نظام عدل میں تبدیلی کا فیصلہ کمزور استغاثہ کے باعث جرائم پیشہ افراد اور غیر ریاستی کو سزاؤں کی شرح میں کمی… Continue 23reading وزیر داخلہ نے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کو سخت سزائیں دلوانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، عمران خان کا اہم اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2016

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، عمران خان کا اہم اعلان

اسلام آباد/لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیاجبکہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کا ایجنڈا پوری شدومد سے اٹھائے رکھنے‘ پارلیمان‘عدالت‘الیکشن کمیشن اور عوامی اجتماعات سمیت ہر فورم سے حکومت پر تحقیقات کیلئے دبا بڑھانے کا فیصلہ ‘ٹی او آرز کمیٹی میں بھی پوری توجہ اور سنجیدگی… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، عمران خان کا اہم اعلان

چوہدری نثا ر سب پر بازی لے گئے، انٹرنیشنل میڈیا میں چرچے ،اخبارات کیا کیا لکھتے رہے

datetime 26  مئی‬‮  2016

چوہدری نثا ر سب پر بازی لے گئے، انٹرنیشنل میڈیا میں چرچے ،اخبارات کیا کیا لکھتے رہے

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ کے معاملہ پر پریس کانفرنس کو عالمی ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور وزیر داخلہ کے مؤقف کو اجاگر کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے وزیر داخلہ کی طرف سے ڈرون حملہ کو پاکستان کی خود… Continue 23reading چوہدری نثا ر سب پر بازی لے گئے، انٹرنیشنل میڈیا میں چرچے ،اخبارات کیا کیا لکھتے رہے

نواز شریف کی صحت کے بارے میں بری خبر ، پاکستان سے بھی ڈاکٹر طلب

datetime 26  مئی‬‮  2016

نواز شریف کی صحت کے بارے میں بری خبر ، پاکستان سے بھی ڈاکٹر طلب

لندن (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام میں توسیع کر دی گئی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں 48 گھنٹے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے جبکہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کو بھی خصوصی طور پر وزیراعظم کا طبی معائنہ کرنے… Continue 23reading نواز شریف کی صحت کے بارے میں بری خبر ، پاکستان سے بھی ڈاکٹر طلب

ملا اختر منصور کی ہلاکت پر طالبان کا کیا ردعمل ہو سکتا ہے، وزارت داخلہ نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2016

ملا اختر منصور کی ہلاکت پر طالبان کا کیا ردعمل ہو سکتا ہے، وزارت داخلہ نے انتباہ جاری کر دیا

سرگودھا( آن لائن )تحریک طالبان حساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں ، ایئر بیس ،سی پورٹ اہم تنصیبات سمیت سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرنے کا حکم دیدیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان کو ایک مراسلہ کے ذریعے ہدایت… Continue 23reading ملا اختر منصور کی ہلاکت پر طالبان کا کیا ردعمل ہو سکتا ہے، وزارت داخلہ نے انتباہ جاری کر دیا

افغان انٹیلی جنس کے 6 ایجنٹ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2016

افغان انٹیلی جنس کے 6 ایجنٹ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے 6 خفیہ ایجنٹ گرفتاروزیر داخلہ بلوچستان کی اعلیٰ سیکورٹی حکام کے ساتھ پریس کانفرنس‘افغان ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردی، بد امنی، قتل و غارت گری کاٹارگٹ لے کر آئے تھے۔ سیکورٹی حکام نے گرفتار اہلکاران کے اعترافی بیان کی وڈیو جاری کر دیئے، وڈیو میں افغان… Continue 23reading افغان انٹیلی جنس کے 6 ایجنٹ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

آرمی چیف کا ایسا بیان کے سب خوش ہوجائیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2016

آرمی چیف کا ایسا بیان کے سب خوش ہوجائیں گے

کوئٹہ (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ فوجی آپریشنوں کا مقصد پاکستان میں امن اور سلامتی کو یقینی بنانا ہے ٗ مقصد کے حصول کیلئے مزید محنت کر نا ہوگی ٗ دہشتگردی بین الاقوامی مسئلہ ہے ٗپاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کر نے کیلئے پر عزم… Continue 23reading آرمی چیف کا ایسا بیان کے سب خوش ہوجائیں گے

آج کی بڑی خبر ۔ اپوزیشن نے گھٹنے ٹیک دیئے، نواز شریف بازی لے گئے

datetime 26  مئی‬‮  2016

آج کی بڑی خبر ۔ اپوزیشن نے گھٹنے ٹیک دیئے، نواز شریف بازی لے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے نواز شریف کیلئے آسانیاں پیدا کر دیں۔اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کا نام پانامہ پیپرز کی تحقیقات سے نکالنے کی پیشکش کر دی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر اعظم کے سعودی عرب میں قیام اور مراعات لینے کا سوال نکال… Continue 23reading آج کی بڑی خبر ۔ اپوزیشن نے گھٹنے ٹیک دیئے، نواز شریف بازی لے گئے