جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وطن پہنچتے ہی نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا ، اجلاس طلب

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

لا ہور(نیوز ڈیسک ) وطن پہنچتے ہی نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا ، اجلاس طلب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں تحقیقاتی کمیشن کا معاملہ زیر غور آئے گا۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں طنی معائنے کے بعد منگل کی رات وطن واپس پہنچ گئے ہیں، دارالحکومت آمد کے فوراً بعد وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کے روز اہم اجلاس بھی طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں تحقیقاتی کمیشن کیلئے اپوزیشن کا مطالبہ بھی زیر غور آئے گا۔دوسری جانب مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی وطن واپسی نے مخالفین کے منہ بند کر دیئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…