منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات بارے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات سے متعلق درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ بظاہر درخواست بے معنی ہے۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر اعتراض عائد کیا گیا ہے کہ درخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کرے۔ رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کی تحقیقات سے متعلق درخواست بظاہر بے معنی ہے۔ ایڈووکیٹ طارق اسد ایڈووکیٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دینے کیلئے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…