ٓآپریشن چھوٹو گینگ، سیکیورٹی فورسز اب کیا کرنے جا رہی ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) راجن پور اور کچے کے علاقوں میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ضرب آہن جاری ہے اور سو سہولت کاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ آج بھی علاقے میں نافذ کرفیو میں دو گھنٹے کی نرمی کی گئی ۔ راجن پور کے کچے کے علاقوں میںچھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اکیسویں روز بھی… Continue 23reading ٓآپریشن چھوٹو گینگ، سیکیورٹی فورسز اب کیا کرنے جا رہی ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی











































