راجن پور(نیوز ڈیسک ) چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ حکومت اسے عام معافی دے تو مغوی اہلکار رہا اور ہتھیار ڈال دوں گا۔نجی ٹی ټوی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے چھوٹو نے کہا کہ اس کی پاک فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ اغوا کیے گئے اہلکار میرے پاس ہیں آپریشن ہوا تو پہلے پولیس والے نشانہ بنیں گے۔ عام معافی نہ ملنے تک انھیں رہا نہیں کروں گا۔ ایک سوال کے جواب میں چھوٹو نے کہا کہ اس سے مذاکرات کے لیے کسی نے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔قبل ازیں چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول نے کہا تھا کہ اگر وزیر داخلہ چوہدری نثار انھیں فون کر کے آپریشن بند کرنے کی یقین دہانی کرائیں تو ہتھیار ڈالنے کے لئے تیار ہوں۔
چھو ٹو گینگ کے سر غنہ کا نیا حربہ مغوی اہلکار کو رہا اور ہتھیار ڈالنے کیلئے نئی شر ط رکھ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































