ڈاکٹر عاصم کے ساتھ غلط ہوا ‘ وفاقی وزیر داخلہ نے تسلیم کر لیا
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری غلط ہوئی اور چوہدری نثار اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں جبکہ اس بات کو رینجرز اور دیگر اداروں نے بھی تسلیم کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں سید مراد علی شاہ نے کہاکہ سندھ حکومت کو رینجرز سے کوئی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے ساتھ غلط ہوا ‘ وفاقی وزیر داخلہ نے تسلیم کر لیا