اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشلبنا یا جا ئے؟ حکو مت نے اصل بات واضح کر دی

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے فیلڈ مارشل بننے کی باتیں مضحکہ خیز ہیں ۔ ایمپائر کی انگلی اٹھنے کا کوئی ڈر نہیں سڑکوں پرآنا تحریک انصاف کی روایت ہے۔ امید ہے کہ اس بار توڑ پھوڑ اور ماردھاڑ کا مظاہرہ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ تحریک انصاف کا سپریم کورٹ میں جانا اچھی بات ہے سپریم کورٹ دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردے گی۔یہ اچھی بات ہے کہ انہوں نے قانونی راستہ اختیار کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مشکل وقت میں جہوریت کا ساتھ دیا تحریک انصاف کی سڑکوں پر آنے کی روائیت ہے وہ سڑکوں پر آئیں گے امید ہے اس بار توڑ پھوڑ اور مار دھاڑ کا مظاہرہ نہیں ہوگا پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے ہمیں کسی ایمپائر کی انگلی اٹھنے کا کوئی ڈر نہیں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کہہ چکے کہ وہ توسیع نہیں لیں گے میڈیا پر آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کی باتیں مضحکہ خیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے شایدآئینہ دیکھ کر بیان دیا ان کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…