اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی ہدایات پر نئے صدر کا انتخاب

datetime 16  اگست‬‮  2016

نواز شریف کی ہدایات پر نئے صدر کا انتخاب

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے امیدوارمسعود خان آزادکشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے ،وزیراعظم آزادکشمیر نے مسعود خان کا نام تجویز کیا تھا اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے مسعود خان کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا۔مسلم لیگ ن کے مسعود خان نے 42ووٹ حاصل کیے جبکہ پیپلزپارٹی کے چوہدری لطیف اکبر 6ووٹ حاصل کرسکے۔مسلم… Continue 23reading نواز شریف کی ہدایات پر نئے صدر کا انتخاب

نواز شریف نے راحیل شریف کو توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

نواز شریف نے راحیل شریف کو توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے فوج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی۔اسلام آباد میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading نواز شریف نے راحیل شریف کو توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

کوئٹہ خود کش حملہ, آور کون اور کہاں سے تھا؟ دھماکے والے دن ہی انگلیوں کے نشان سے کیا ہوا؟ چوہدری نثار کے اہم انکشافات

datetime 16  اگست‬‮  2016

کوئٹہ خود کش حملہ, آور کون اور کہاں سے تھا؟ دھماکے والے دن ہی انگلیوں کے نشان سے کیا ہوا؟ چوہدری نثار کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خود کش حملہ آور کا تعلق پشین سے تھا جس کی انگلیوں کے نشان کی تصدیق اسی روز ہوگئی تھی کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں روزانہ کی بنیاد پر آگے بڑھ رہے ہیں میتھیو کی آمد کی خبر… Continue 23reading کوئٹہ خود کش حملہ, آور کون اور کہاں سے تھا؟ دھماکے والے دن ہی انگلیوں کے نشان سے کیا ہوا؟ چوہدری نثار کے اہم انکشافات

’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ آئندہ پاکستان جانے کی اجازت نہیں۔۔ بھارت کا بڑا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2016

’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ آئندہ پاکستان جانے کی اجازت نہیں۔۔ بھارت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے باعث بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے اگلے ہفتے اسلام آبادمیں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کا امکان نہیں ہے تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نریندر مودی کریں گے۔بھارتی میڈیاکے مطابق حکومتی… Continue 23reading ’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ آئندہ پاکستان جانے کی اجازت نہیں۔۔ بھارت کا بڑا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں میں تمام سوالوں کا دوٹوک جواب دیدیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں میں تمام سوالوں کا دوٹوک جواب دیدیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں چیخ وپکار گروپ عوامی مسائل کوحل کی طرف لیجانے کے بجائے پس پشت ڈالنا چاہتا ہے ، چکوال میں مقیم شمالی وزیرستان کے شہریوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے گاہراساں کرنے والے نادرا اہلکاروں… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں میں تمام سوالوں کا دوٹوک جواب دیدیا،حیرت انگیز انکشافات

بلوچستان میں بھارتی مداخلت کی تصدیق ،پاکستان نے انتباہ کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2016

بلوچستان میں بھارتی مداخلت کی تصدیق ،پاکستان نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر اعظم کی تقریر کے ردعمل میں کہا ہے کہ مودی کی تقریر میں بلوچستان کا ذکر اندرونی معاملات میں مداخلت کی تصدیق ہے،مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر سے موازنہ حقائق کے منافی ہے،مسئلہ کشمیر گولیوں سے نہیں مذاکرات سے… Continue 23reading بلوچستان میں بھارتی مداخلت کی تصدیق ،پاکستان نے انتباہ کردیا

اہم ترین اجلاس،لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی،سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  اگست‬‮  2016

اہم ترین اجلاس،لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی،سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نواز شریف کی زیرِصدارت سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کر نے اور سرحدوں کی نگرانی کیلئے سول آرمڈ فورسز کے 29 ونگز بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سانحہ… Continue 23reading اہم ترین اجلاس،لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی،سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اہم اجلاس طلب وزیر اعظم نے ہنگا می احکا مات جاری کر دیئے

datetime 15  اگست‬‮  2016

اہم اجلاس طلب وزیر اعظم نے ہنگا می احکا مات جاری کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں آپریشن ضرب عضب ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا ۔اجلاس میں وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی… Continue 23reading اہم اجلاس طلب وزیر اعظم نے ہنگا می احکا مات جاری کر دیئے

پاک فضا ئیہ کا طیارہ گر کر تبا ہ

datetime 15  اگست‬‮  2016

پاک فضا ئیہ کا طیارہ گر کر تبا ہ

سرگودھا (مانیٹر نگ ڈیسک)سرگودھا میں پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔طیارہ نواحی گاؤں 89 شمالی کے قریب تباہ ہو ا۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاک فضائیہ کے حکام ،ریسکیو اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق علاقہ کو سیل کر کے تحقیقاتی عمل کا آغاز… Continue 23reading پاک فضا ئیہ کا طیارہ گر کر تبا ہ