ہارٹ سرجری کے بعد وزیراعظم میں بڑی تبدیلی گورنر ہاﺅس میں کھانے کی میز پر کیا ہوا ؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف نے دل کے آپریشن کے بعد کراچی کا پہلا دورا کیا اور وہاں مصروف ترین دن گزارا،گورنرہاؤس کراچی میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ میں وزیراعظم نواز شریف نے پرہیزی کھانا کھایا اور صرف سادے چاول اور نہاری پر اکتفا کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نوازشریف نے… Continue 23reading ہارٹ سرجری کے بعد وزیراعظم میں بڑی تبدیلی گورنر ہاﺅس میں کھانے کی میز پر کیا ہوا ؟ جانئے











































