فاروق ستار کو کس کے کہنے پر گرفتار کیا گیا‘ ڈی جی رینجرز نے بتا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف نے تشدد کرنے اور کرانے والوں کو گرفتار کرنے کا کہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں… Continue 23reading فاروق ستار کو کس کے کہنے پر گرفتار کیا گیا‘ ڈی جی رینجرز نے بتا دیا