کراچی (نیوز ڈیسک) ڈی جی سندھ رینجرز اے آرئی نیوز کے دفتر پہنچ گئے۔ تفصیلات کیمطابق کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مشتعل ارکان نے نیوز چینل کے میں گھس کر نعرے بازی اور توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اے آر وائی نیوز چینل کے دفتر میں پہنچ گئے ۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈی جی سندھ رینجرز نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہو گا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کریں گے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں سے حساب لیں گے اور کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ایم کیو ایم کا نجی ٹی وی چینل پر حملہ‘ ڈی جی رینجرز نے بڑے اقدام کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































