وزیر اعظم نواز شریف بازی لے گئے، عبدالستارایدھی کی خدمات کو شاندار خراج تحسین، احکامات جاری، کیا کہا ؟ جانئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو عبدالستار ایدھی کی یاد میں خصوصی سکہ جاری کرنے کی ہدایت جاری دے دی۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کراچی میں واقع ایدھی ہوم میٹھادر کا دورہ کیا اور فیصل ایدھی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف بازی لے گئے، عبدالستارایدھی کی خدمات کو شاندار خراج تحسین، احکامات جاری، کیا کہا ؟ جانئے











































