ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

’’ترکی میں دھماکہ‘‘ وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

’’ترکی میں دھماکہ‘‘ وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے ترکی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ترکی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل… Continue 23reading ’’ترکی میں دھماکہ‘‘ وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا تنگ ، وزارت داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا تنگ ، وزارت داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مخالف اشتعال انگیز تقریرپر وزارت داخلہ نے متحدہ قائد کے خلاف ریفرنس تیار کر لیاہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان برطانیہ سے الطاف حسین کی تقاریر پر مکمل پابندی کا مطالبہ کرے گا، دوسری جانب ہنگامہ آرائی کرنے والے 50 ملزمان کی بھی شناخت کر لی گئی ہے۔نفرت آمیز تقریر اور لوگوں کو ہنگامہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا تنگ ، وزارت داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

سارک کا نفرنس میں خطا ب کے دوران نواز شریف نے بڑی با ت کہہ دی

datetime 26  اگست‬‮  2016

سارک کا نفرنس میں خطا ب کے دوران نواز شریف نے بڑی با ت کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی مسائل کے سارک کے پلیٹ فارم سے حل کی حمایت کرتا ہے جنہیں سارک چارٹر میں درج اغراض و مقاصد کی روشنی میں طے کیا جانا چاہے ۔ اسلام آباد میں سارک وزرائے خارجہ کانفرنس سے خطاب کے… Continue 23reading سارک کا نفرنس میں خطا ب کے دوران نواز شریف نے بڑی با ت کہہ دی

ایک بار پھر فاروق ستار سے متعلق بڑی خبر آگئی ، بچنا مشکل

datetime 26  اگست‬‮  2016

ایک بار پھر فاروق ستار سے متعلق بڑی خبر آگئی ، بچنا مشکل

کراچی(این این آئی )ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے خلاف 38مقدمات درج ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے فاروق ستار کو اشتعال انگیز تقریر کے 16 مقدمات میں اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ پولیس نے پرہجوم پریس کانفرنس اور میڈیا پر انٹرویو دینے والے فاروق ستار کو ریکارڈ میں روپوش قرار دے… Continue 23reading ایک بار پھر فاروق ستار سے متعلق بڑی خبر آگئی ، بچنا مشکل

رینجرزنے نے اتنہائی مطلوب ترین دہشت گردکی تصاویر جاری کر دیں, معلومات دے کر انعام حاصل کریں

datetime 26  اگست‬‮  2016

رینجرزنے نے اتنہائی مطلوب ترین دہشت گردکی تصاویر جاری کر دیں, معلومات دے کر انعام حاصل کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ رینجرزنے کالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے مفرور امیرصفدرکی تصاویرجاری کرتے ہوئے گرفتاری پر50لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔ترجمان رینجرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مفرور دہشت گردوں میں سید… Continue 23reading رینجرزنے نے اتنہائی مطلوب ترین دہشت گردکی تصاویر جاری کر دیں, معلومات دے کر انعام حاصل کریں

پاک فوج پوری دنیا پر بازی لے گئی عالمی مقابلے میں شاندار فتح بھارت ،امریکہ، برطانیہ ، چین سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

پاک فوج پوری دنیا پر بازی لے گئی عالمی مقابلے میں شاندار فتح بھارت ،امریکہ، برطانیہ ، چین سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے جوانوں نے چین میں اسنائپنگ اور شوٹنگ کا عالمی مقابلہ اپنے نام کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے تمام انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔پاک فوج کے نائیک ارشد مقابلے کے بہترین اسنائپر قرار پائے۔بین الاقوامی اسنائپنگ… Continue 23reading پاک فوج پوری دنیا پر بازی لے گئی عالمی مقابلے میں شاندار فتح بھارت ،امریکہ، برطانیہ ، چین سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

‘امریکا، اسرائیل ساتھ دے تو آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے خود لڑنے کے لیے جاوٴں گا الطاف حسین کے ایک اور ویڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

‘امریکا، اسرائیل ساتھ دے تو آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے خود لڑنے کے لیے جاوٴں گا الطاف حسین کے ایک اور ویڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا

کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی پاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے امریکا میں کارکنان سے حالیہ خطاب میں اسرائیل سے مدد مانگنے اور پاک فوج سے لڑنے کے بیان سے بھی اعلان لاتعلقی کر دیا۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر فاروق ستار اور نسرین جلیل کے… Continue 23reading ‘امریکا، اسرائیل ساتھ دے تو آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے خود لڑنے کے لیے جاوٴں گا الطاف حسین کے ایک اور ویڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا

جنرل راحیل شریف نے افغان صدر کو ٹیلی فون گھما دیا بڑی بات بھی کہہ دی

datetime 26  اگست‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے افغان صدر کو ٹیلی فون گھما دیا بڑی بات بھی کہہ دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے گزشتہ روز کابل میں امریکی یونیورسٹی پر ہونےوالے حملے کی مذمت کی اور تحقیقات کی یقین دہانی کروائی۔پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے افغان صدر کو ٹیلی فون گھما دیا بڑی بات بھی کہہ دی

امریکہ سے زبردست خبر آ گئی, نیو یارک کی سٹاک ایکسچینج پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

امریکہ سے زبردست خبر آ گئی, نیو یارک کی سٹاک ایکسچینج پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا سترہواں جشن آزادی ، نیویارک کے معروف کاروباری عمارت اور دنیا کے مشہور اسٹاک ایکسچنج کی عمارت پر پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سترہویں جشن ازادی کے حوالے سے امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات کی تنظیم پاکستانی امریکن بزنس ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے… Continue 23reading امریکہ سے زبردست خبر آ گئی, نیو یارک کی سٹاک ایکسچینج پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا