جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی جی رینجرز کا دبنگ اعلان ،سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 15  جولائی  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلا ل اکبر نے اندرون سندھ میں آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ بہت سے جر ائم پیشہ افراد اندرون سندھ میں پناہ لیتے ہیں ۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے اغوا کئے گئے افراد کو سندھ میں رکھا جاتا ہے ۔ اب نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں آپریشن کیا جارہا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں زیادہ تر تعداد افغان باشندوں کی ہے جو اکثر ان جرائم میں ملوث ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب سے بھی مجرم کراچی میں آکر پنا ہ لیتے ہیں۔ اب کسی کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا۔ شدت پسند عناصر کی پشت پناہی کرنے والی سیاسی جماعتوں نے ڈی رینجرز کے اس بیان سے شدید ہلچل مچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…