اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے کہا ہے کہ ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سے سپرمشاق طیارے خریدے گا،معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی‘ ترک کمپنی سے الخالد کلاس آگسٹا90 بی آبدوزوں کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ پہلے طے ہوچکا ہے‘ ترکی پاک بحریہ کے لئے تیل بردار جہاز تیار کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سے سپر مشاق طیارے خریدے گا اور معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ ترکی پاک بحریہ کے لئے تیل بردار جہاز تیار کرے گا۔ پاک بحریہ کیلئے تیل بردار جہاز کی تیاری آئندہ ماہ اگست میں شروع ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پاک ترک سپر مشاق معاہدے سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان معاہدے سے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ ترک کمپنی سے الخالد کلاس آگسٹا9 بی آبدوزوں کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ پہلے طے ہوچکا ہے جس سے پاکستان کی دفاعی پیداواری صلاحیت مزید مضبوط ہوگی۔
’’پاکستان بازی لے گیا‘‘ کونسا ملک بڑی تعداد میں پاکستانی جنگی طیارے خریدرہا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































