کراچی سے گرفتار دہشت گرد کیا خطرناک منصوبہ بنا رہا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں گرفتار کالعدم تنظیم کا دہشت گرد فضل گل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنارہا تھا۔ تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم کو سکولوں پرحملوں اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے ٹاسک دیئے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سے زائد ایف سی اہلکاروں کو شہید،پولیس پر حملوں اور سکولوں… Continue 23reading کراچی سے گرفتار دہشت گرد کیا خطرناک منصوبہ بنا رہا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف











































