وزیر اعظم کے بعد اہم وفاقی وزیر بھی علیل ذمہ داریاں سر نجام دینے سے قاصر ۔۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال بھی علیل ہو گئے ہیں۔ سرکاری ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد تین روز مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن… Continue 23reading وزیر اعظم کے بعد اہم وفاقی وزیر بھی علیل ذمہ داریاں سر نجام دینے سے قاصر ۔۔









































