50سے زائد ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
اسلام آباد(آن لائن) وزارت خارجہ اور داخلہ کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے 50سے زائد ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے ،30ستمبر تک مشین ریڈیبل پاسپورٹ حاصل نہ کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں کو بے دخلی کے سنگین خطرے کا سامنا ہے ،وزارت داخلہ کے مطابق بیرون ممالک… Continue 23reading 50سے زائد ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا