ایم کیو ایم پر پابندی ۔۔ بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پر پابندی کا فیصلہ آج ہوگا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے کے لیے درخواست دائر کی… Continue 23reading ایم کیو ایم پر پابندی ۔۔ بڑی خبر آ گئی