سعودی شہزادہ انتقال کر گئے
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود الفرحان انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر نے شرکت کی۔ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں مفتی اعظم نے نمازجنازہ پڑھائی۔











































