ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار جلد نئی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں! کس جماعت میں جائیں گے؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ فاروق ستار کافی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں۔ حالانکہ کراچی میں بہت بڑے اپ سیٹ ہو گئے لیکن… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار جلد نئی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں! کس جماعت میں جائیں گے؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا











































