جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

فاروق ستار اور خواجہ اظہا ر الحسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری‘ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

فاروق ستار اور خواجہ اظہا ر الحسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری‘ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

کراچی (آئی این پی)اے ٹی سی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگرملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ جبکہ خواجہ اظہار کی درخواست ضمانت پر سماعت پندرہ اکتوبر تک ملتوی کردی۔ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن اشتعال انگیز… Continue 23reading فاروق ستار اور خواجہ اظہا ر الحسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری‘ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار عمران خان آئیں توسہی، (ن) لیگی کارکنان نے کمر کس لی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار عمران خان آئیں توسہی، (ن) لیگی کارکنان نے کمر کس لی

گوجرانوالہ( آن لائن ) تحریک انصاف کے رائیونڈ کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ نے ڈنڈا بردار فورس تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ کے ضلعی صدر شعیب بٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے رائیونڈ کی جانب مارچ کو روکنے کے لئے… Continue 23reading رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار عمران خان آئیں توسہی، (ن) لیگی کارکنان نے کمر کس لی

’’ان کو بھی نہ چھوڑیں‘ دفاتر فوری گرائیں‘‘ کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد پیپلز پارٹی کی باری‘گرینڈ آپریشن شروع

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

’’ان کو بھی نہ چھوڑیں‘ دفاتر فوری گرائیں‘‘ کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد پیپلز پارٹی کی باری‘گرینڈ آپریشن شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی اداروں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کی طرح کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر بھی گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لیاری، یوسف گوٹھ ،ملیر، پراناگولیمار اور دیگر علاقوں میں واقع دفاتر کی معلومات اکھٹا کرلی گئیں۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق لیاری سمیت شہر کے مختلف علاقوں… Continue 23reading ’’ان کو بھی نہ چھوڑیں‘ دفاتر فوری گرائیں‘‘ کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد پیپلز پارٹی کی باری‘گرینڈ آپریشن شروع

افغان صدر کا بھارتی زبان بولنا بند کر دیں ورنہ ۔۔۔۔وزیر دفاع نےزبردست اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

افغان صدر کا بھارتی زبان بولنا بند کر دیں ورنہ ۔۔۔۔وزیر دفاع نےزبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو کہ ان کی حیثیت کے منافی ہے‘انہیں پاکستان کے خلاف بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ہفتہ کو افغان صدر کے بھارت میں پاکستان مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ… Continue 23reading افغان صدر کا بھارتی زبان بولنا بند کر دیں ورنہ ۔۔۔۔وزیر دفاع نےزبردست اعلان کر دیا

’’ جس دن میری موت لکھی ہوگی میں مرجاؤں گا‘‘ میں نوکری پر ایمانداری کو ترجیح دوں گا‘راؤ انوار کے معطلی کے بعد بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

’’ جس دن میری موت لکھی ہوگی میں مرجاؤں گا‘‘ میں نوکری پر ایمانداری کو ترجیح دوں گا‘راؤ انوار کے معطلی کے بعد بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ نہ مجھے کسی ایجنسی نے کہا اور نہ کوئی ذاتی مقاصد تھے ، اظہارالحسن کے خلاف ایف آئی آرز درج ہیں جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا، راؤ انوار نے کہا کہ مجھے جلد بازی میں معطل کیا گیا ہے اور یہ… Continue 23reading ’’ جس دن میری موت لکھی ہوگی میں مرجاؤں گا‘‘ میں نوکری پر ایمانداری کو ترجیح دوں گا‘راؤ انوار کے معطلی کے بعد بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی حملہ کیس کے ٹرائل میں بھارت نے پاکستان کو شواہد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

ممبئی حملہ کیس کے ٹرائل میں بھارت نے پاکستان کو شواہد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی

اسلام آباد(این این آئی)ممبئی حملہ کیس کے ٹرائل میں بھارت نے پاکستان کو شواہد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کے 8 ستمبر 2015 کو لکھے گئے خط کے جواب میں بھارتی سیکرٹری خارجہ نے 6 ستمبر 2016 کو… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس کے ٹرائل میں بھارت نے پاکستان کو شواہد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی

وزیراعظم کا دورہ نیویارک، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

وزیراعظم کا دورہ نیویارک، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکا اور اقوام متحدہ میں مصروفیات کی تفصیلات جاری کر دیں، وزیراعظم نوازشریف اکیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگےدفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ہفتہ سترہ ستمبر کو امریکا روانہ ہونگے، 21ستمبر کو اقوام… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ نیویارک، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریرکانتیجہ صفرجمع صفر،نام ای سی ایل میں ڈال دیناچاہیے ،سینئررہنمانے مشرف کی آمریت اورنوازشریف کی جمہوریت کافرق بتادیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریرکانتیجہ صفرجمع صفر،نام ای سی ایل میں ڈال دیناچاہیے ،سینئررہنمانے مشرف کی آمریت اورنوازشریف کی جمہوریت کافرق بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کےسربراہ عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجنرل اسمبلی سے خطاب کانتیجہ صفرہے اوران کی تقریرکاملک کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کانام توپانامالیکس کے انکشافات کےبعد کرپشن میں ہے اس لئے ان کانام بھی ای سی ایل میں ڈال دیناچاہیے ۔اسلام آبادمیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ کہ… Continue 23reading وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریرکانتیجہ صفرجمع صفر،نام ای سی ایل میں ڈال دیناچاہیے ،سینئررہنمانے مشرف کی آمریت اورنوازشریف کی جمہوریت کافرق بتادیا

نماز جمعہ کے دوران دھماکہ 13 افراد جاں بحق متعدد زخمی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

نماز جمعہ کے دوران دھماکہ 13 افراد جاں بحق متعدد زخمی

پشاور( آن لائن ) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں دھماکے سے 13 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے، وزیراعظم نواز شریف ، صدر ممنون حسین اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شدید مذمت ، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت ، دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے… Continue 23reading نماز جمعہ کے دوران دھماکہ 13 افراد جاں بحق متعدد زخمی