راؤ انوار کی جگہ نیا ایس ایس پی ملیر تعینات ، احکامات جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی جگہ جاوید اکبر ریاض کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکینش جاری کر دیا گیا۔ جاوید اکبر اسپیشل برانچ میں تعینات تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ… Continue 23reading راؤ انوار کی جگہ نیا ایس ایس پی ملیر تعینات ، احکامات جاری