وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے خاندانوں کو حکومت کی جانب سے خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے ہر خاندان کے لئے 50ہزار روپے کے معاوضے کی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے 10ہزار پھنسے ہوئے پاکستانیوں میں 50کروڑ روپے کی مجموعی رقم تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے خاندانوں کو حکومت کی جانب سے خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کردیا









































