اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کراچی سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سےعبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کو خیر باد کہہ رہا ہوں اور اب میں نے پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ رواں ہفتے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیں گے۔واضح رہے کہ عبدالحکیم بلوچ 2013 کے انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 258 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جب کہ وہ مملکتی وزیر کے عہدے سے پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں۔
ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی۔۔ اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں ؟ خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































