کوئٹہ دھماکہ،سابق وفاقی وزیر سمیت اہم سیاسی شخصیات کے بیٹے ،بھائی اور صحافیوں سمیت جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد65ہوگئی
کوئٹہ ( این این آئی )سول ہسپتال کوئٹہ میں خود کش حملہ میں 65سے زیادہ وکلاء صحافی برادری اور دیگر افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ 56زخمی ہیں،بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے صدر بلال انور کاسی اپنے گھر منو جان سے کورٹ… Continue 23reading کوئٹہ دھماکہ،سابق وفاقی وزیر سمیت اہم سیاسی شخصیات کے بیٹے ،بھائی اور صحافیوں سمیت جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد65ہوگئی











































