لاہور ( این این آئی) ایڈیشل آئی جی آپریشن اسلام آباد عاشرحمید کی موت کی وجہ سامنے آگئی ،فرانزک رپورٹ کے مطابق حرکت قلب بند ہونے کے باعث عاشرحمید کی موت واقعہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد عاشر حمید پولیس لائن اسلام آباد میں گزشتہ ماہ اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائے گئے تھے۔ پوسٹ مارٹم میں موت کی وجوہات معلوم نہ ہونے پر فرانزک ٹیسٹ کروایا گیا تھا۔اب پنجاب فرانزک لیب کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں اے آئی جی عاشر حمید کی وجہ موت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی جی عاشر حمید کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔ عاشر حمید کے دل کی دوشریانیں مکمل اور دو جزوی طورپر بند تھیں، شریانوں کے سکڑنے کی وجہ سے دبا ؤ پیدا ہوا جس کے باعث عاشر حمید کو خون کی الٹی ہوئی۔
ایڈیشل آئی جی اسلام آباد کی مو ت کی بڑی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































