افغان مہاجرین کوآج خوشخبری سنائی جائے گی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے آج (جمعہ ) وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں افغان مہاجرین کی پاکستان میں مزید قیام کی توسیع سمیت 15نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعہ) کو وزیراعظم ہاؤس میں… Continue 23reading افغان مہاجرین کوآج خوشخبری سنائی جائے گی









































