بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سینیٹ اجلاس ،حکومتی اوراپوزیشن ارکان ایک ہوگئے ،واک آئوٹ ،وجہ جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ارکان پارلیمنٹ کو دفاتر اور تنخواہوں و مراعات کے حق میں ترمیم کے حوالے سے سوال کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واک آئوٹ کیا۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی کا اس حوالے سے سوال بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے جواب دیا کہ ارکان پارلیمنٹ کو دفاتر کی فراہمی کے حوالے سے مذکورہ ایکٹ میں ترمیم کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اس جواب پر سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے احتجاج کیا اور کہا کہ دنیا بھر کی پارلیمنٹس میں ارکان پارلیمنٹ کو دفاتر اور سٹاف مہیا کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس جواب سے مطمئن نہیں ہوں اس کے ساتھ ہی وہ ایوان سے احتجاجاً واک آئوٹ کرگئے جس میں اپوزیشن ارکان نے بھی ان کا ساتھ دیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…