بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کوآج خوشخبری سنائی جائے گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے آج (جمعہ ) وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں افغان مہاجرین کی پاکستان میں مزید قیام کی توسیع سمیت 15نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعہ) کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15نکاتی ایجنڈا پر غور اور منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں افغان مہاجرین کو پاکستان میں ایک سال مزید قیام میں توسیع دینے کی منظوری دی جائے گی۔ پاکستان افغانستان اور اقوام متحدہ کے درمیان ہونے والے موجودہ معاہدے کے تحت رجسٹرڈ افغان مہاجرین 31دسمبر 2016ء تک پاکستان میں رہ سکتے ہیں۔ وفاقی کابینہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں31دسمبر 2017ء تک توسیع کی منظوری دے گی۔ کابینہ دہرے ٹیکسوں کے خاتمے سے متعلق سارک معاہدے پر دستخط کی اجازت کے ساتھ ساتھ دیامیر بھاشا ڈیم کی زمین کی خریداری کے معاوضے کی بھی منظوری دے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…