اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو۔۔۔تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع آج منایا جا رہاہے ۔6 ستمبر 1965 کوپاک فوج کے بہادروں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیئے تھے ۔ شجاعت ، ایثار اور بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو قوم کا سلام۔ملک بھرمیں آج 51 واں… Continue 23reading اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو۔۔۔تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں