ایم کیو ایم پاکستان نے ’’بھائی‘‘ کو سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے الطاف حسین کے خلاف قرار داد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے جس میں پاکستان مخالف نعرے لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے 24 اراکین اسمبلی نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف پاکستان مخالف نعرے… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے ’’بھائی‘‘ کو سرپرائز دیدیا