اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،بالاخبر بڑی خبر آگئی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی گئی ہے جس پر غور و خوض کے بعد بالاخر انہوں نے اس پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔واضح رہے کہ کافی عرصے سے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کے بارے میں افواہیں چل رہی ہیں توقع کی جارہی ہے کہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی جائے گی۔