ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پشاور میں دہشتگردو ں کیخلاف کامیاب کارروائی پر راحیل شریف نے جوانوں کو کیا پیغام دیا؟جان کر داد دیں گے

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کی کرسچن کالونی میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی فوری اور موثر کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر مبارکباد دی۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کی کرسچن کالونی میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی فوری اور موثر کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر مبارکباد دی۔آرمی چیف نے کہا کہ بروقت اور موثر جوابی کاروائی سے دہشتگردوں کو شکست ہوئی۔یادرہے کہ پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا،فائرنگ کے تبادلے میں چاروں دہشت گرد مارے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…