پاکستان کی تین اہم ترین سیاسی شخصیات کی جان کو خطرہ۔۔حساس ادارے نے انتباہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیکٹا نے تین پاکستانی اہم شخصیات کو انتہائی محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیل کے مطابق نیکٹا نے تین پاکستانی اہم شخصیات کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ آپ کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، آپ محتاط رہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیکٹا کی جانب سے مولانا… Continue 23reading پاکستان کی تین اہم ترین سیاسی شخصیات کی جان کو خطرہ۔۔حساس ادارے نے انتباہ کر دیا